Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسجد میں نماز کے انتظار میں بیٹھے لوگوں کو سلام کرنا کیسا ؟
Answer (beginning)
جو لوگ مسجد میں انتظارِ نماز میں بیٹھے ہوں ، قرآن یا دیگر ذکر واذکار وغیرہ میں مشغول ہوں، انہیں سلام نہیں کرناچاہیے کہ یہ سلام کا وقت نہیں، نیز کسی نے ان افراد کو سلام کیا توان پر جواب دینالازم نہیں،ان DARULJET کو اختیار ہے جواب دیں یا نہ دیں۔ انتظار نماز میں بیٹھے ہوئے لوگوں کو سلام کرنے کے متعلق فتاوی ہندیہ میں ہے: ”السلام تحية الزائرين، والذين جلسوا في المسجد للقراءة والتسبيح أو لانتظار الصلاة ما جلسوا فيه لدخول الزائرين عليهم فليس هذا أوان السلام فلا يسلم عليهم، ولهذا قالوا: لوسلم عليهم الداخل وسعهم أن لا يجيبوه، كذا في القنية “ترجمہ : سلام زائرین کی تحیت ہے اور وہ لوگ جو مسجد میں تلاوت…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.