Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں آپ اپنے رشتہ دار سے فقط پاکستانی ایک لاکھ روپے لینے کے حقدار ہیں، اس سے زیادہ رقم یا پھر پاکستانی کرنسی کے بجائے سعودی ریال یا دوسری کرنسی کا مطالبہ کر ناشر عا آپ کے لئے درست نہیں ہے ، البتہ آپ دس سال سے قبل بھی قرض واپس لینے کا مطالبہ کر سکتے ہیں، لیکن اگر 1 مقروض تنگدست ہو ، تو اسے مہلت دیدینا اجر عظیم کا سبب ہے۔ تفصیل اس مسئلہ کی یہ ہے کہ آپ کے رشتہ دار نے جب قرض لینے کی بات کی، تو آپ نے از خود سعودی ریال تبدیل کروا کر رشتہ دار کو پاکستانی ایک لاکھ روپے بھجوائے اور پاکستانی کرنسی پر ہی رشتہ دار نے قبضہ کیا، تو اب مقروض پر فقط اتنی رقم دینا ہی لازم ہے، جس پر اس نے قبضہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.