Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گارمنٹس کے چلتے کاروبار میں شرکت کا طریقہ

Answer (beginning)

جو طریقہ سوال میں درج ہے اس کے مطابق شرکت جائز نہیں البتہ تھوڑی سی تبدیلی کر لی جائے تو جائز Islamic Economics Centre- دار الافتاء اهلسنت صورت ممکن ہے۔ پوچھی گئی صورت میں دکان میں موجود مال کی مکمل جانچ کرتے ہوئے یہ طے کر لینا ضروری ہے کہ مال کتنے کا پڑا ہوا ہے؟ پھر انویسٹر یعنی آپ اس کا آدھا حصہ یعنی شیئر خرید لیں۔ بالفرض وہ مال 10 لاکھ کا ہے تو آپ نے پانچ لاکھ روپے کے بدلے اپنے دوست کی دکان میں موجود مال کا شیئر خرید لیا، یوں ہر ایک سوٹ دونوں کی ملکیت میں آگیا، بدلے میں پانچ لاکھ روپے انہیں دے دیں، اور سامان پر قبضہ کر لیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.