Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سودا کینسل کرنے پر بیعانہ کی رقم ضبط کرنے کا حکم
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں زید کو بکر کی دی ہوئی ایڈوانس رقم میں سے کچھ بھی ضبط کرنا، جائز نہیں ، ایسا کرنا ظلم کرنا اور باطل طریقے سے دوسرے کا مال کھانا ہے، جو کہ حرام ہے اور وہ مال اسے حلال نہ ہو گا۔ یہی صورت بعض اوقات سودا مکمل ہو جانے کے بعد بھی درپیش ہوتی ہے اور بہت سے لوگ اس صورت میں بھی خریدار کی دی ہوئی کچھ نا کچھ رقم ضبط کر لیتے ہیں، اگر چہ سودا مکمل ہو جانے کے بعد فریقین میں سے کسی کو دوسرے کی رضامندی کے بغیر بلا وجہ شرعی فسخ عقد یعنی سو د اختم کر دینے کا اختیار نہیں، لیکن اس کے باوجود اگر خریدار سودا ختم کرنا چاہے اور بیچنے والا بھی اس فسخ عقد کو قبول کرلے تو خریدنے والے کی ادا کی ہوئی…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.