Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زکوۃ کی رقم اپنے ملازم کو دینا کیسا؟
Answer (beginning)
زکوۃ کی ادائیگی درست ہونے کے لیے نیت شرط ہے کہ بلانیت زکوۃ ادا نہیں ہوتی، زکوۃ دیتے وقت نیت یہ ہو کہ اللہ رب العالمین کے حکم پر عمل کرتے ہوئے اس کی طرف سے مقرر کیے گئے فرض کی ادائیگی کر رہا ہوں اور اس کے ساتھ کوئی ایسی نیست شامل نہ ہو ، جو ادائیگی زکوۃ کے منافی ہو، لہذا جب آپ نے اپنے ملازم شرعی فقیر مستحق زکوۃ کو اس کی اجرت و تنخواہ سے ہٹ کر زکوۃ کی نیت سے زکوۃ کی رقم دی، تو زکوۃ ادا ہو گئی اور فرض ذمہ سے ساقط ہو گیا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.