Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مہر کی کم سے کم مقدار سے بھی کم مہر مقرر کیا تو نکاح کا حکم

Answer (beginning)

مہر کی کم سے کم مقدار دس درہم یعنی دو تولے ساڑھے سات ماشے (30.618 گرام) چاندی ہے ، اس سے کم مہر مقرر کرنے کی صورت میں بھی دس درہم مہر ہی واجب ہو گا، مثلاً مہر کی کم از کم مقدار روپے میں 10,000 تھی، لیکن فریقین نے 5,000 حق مہر مقرر کیا، تو اس صورت میں 10,000 حق مہر ادا کر نا مرد پر لازم ہو گا۔ البتہ شرعی مقدار سے کم مہر مقرر کرنے کی صورت میں نکاح منعقد ہو جائے گا، بشر طیکہ نکاح منعقد ہونے کی دیگر تمام تر شرائط پائی جائیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.