Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ تلاوت کرنے کا حکم

Answer (beginning)

(1) فجر کے پورے وقت میں، یونہی عصر میں مکروہ وقت سے پہلے سجدہ تلاوت ادا کر سکتے ہیں، البتہ مکروہ اوقات میں سجدہ تلاوت کرنے میں تفصیل یہ ہے کہ اگر مکر وہ وقت میں آیت سجدہ پڑھی، تو اس وقت میں بھی سجدہ کرنا، جائز ہے، لیکن افضل یہ ہے کہ کسی غیر مکر وہ وقت میں ادا کرے اور اگر آیت سجدہ مکروہ اوقات کے علاوہ کسی وقت میں پڑھی، تو اب اس کا سجدہ اوقات مکروہہ میں کرنا مکروہ تحریمی ، ناجائز و گناہ ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.