Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حلال جانور کے گردے کھانے کا حکم؟
Answer (beginning)
حلال جانور جیسے بکری اور گائے وغیرہ کو جب شرعی طریقے سے ذبح کر لیا جائے ، تو اس کے بعد اس کے گردے کھانا ، جائز ہے ، لیکن ناپسندیدہ و مکروہ تنزیہی) ہے ، کیونکہ گردوں کا پیشاب سے قریبی تعلق ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم اپنی اعلیٰ ، کامل و نفیس طبیعت کی وجہ سے اسے پسند نہیں فرماتے تھے۔ پہلے آپ اس کے متعلق حدیث اور علما کا کلام ملاحظہ فرمائیں۔ پھر سوال کے تناظر میں ہم اس کی مزید کچھ تفصیل بیان کریں گے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.