Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شوہر کی 15 دن سے زیادہ رہنے کی نیت ہو اور بیوی کی کم، تو بیوی قصرکرے گی یا نہیں ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں عورت وہاں پندرہ دن سے کم یعنی صرف پانچ دن ٹھہرنے کی وجہ سے مسافر رہے گی، لہذا قصر نماز ادا کرے گی، اور اپنے شوہر کے اتباع میں پوری نماز ہر گز نہیں پڑھے گی، نیچے درج ذیل تفصیل پڑھنے سے اس مسئلے کا جواب بخوبی واضح ہو جائے گا۔ تفصیل یہ ہے کہ ایسا شخص جو اپنے اختیار سے سفر و اقامت نہیں کر سکتا ہو ، بلکہ کسی کا تابع ہو جس کی اطاعت اس کو لازم ہو ، اور وہ اپنے متبوع کے ساتھ سفر کرے، تو ایسے شخص کے سفر و اقامت سے متعلق شریعت مطہرہ نے اس کی اپنی نیت کا اعتبار نہیں کیا، بلکہ متبوع یعنی جس کا یہ تابع ہے، اس کی نیت کا اعتبار کیا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.