Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا پہلے کے علماء سائنسدان تھے؟

Answer (beginning)

یہ جملہ کہ " پہلے دور کے علماء سائنس دان بھی تھے ایک غلط نہیں، افواہ اور بناوٹی ساجملہ ہے، جسے لوگوں میں پھیلا دیا گیا ہے اور جب بھی موجودہ دور کے علماء کی قابلیت پر سوال کھڑا کرنا ہو، تو یہ جملہ بڑی کثرت سے دہرایا جاتا ہے ، جبکہ اگر اس جملے کو کھنگالا جائے اور ایسے سائنس دان علماء کی لسٹ بنوالی جائے تو ساری قلعی کھل جائے گی کہ کتنے علماء سائنس دان تھے۔ اس حوالے سے چند ایک باتیں پیش خدمت ہیں: (1) اولاً یہ کہ موجودہ دور کے علماء پر سائنسدان نہ ہونے کا اعتراض کرنے والوں سے چند ایک سوال ہیں کہ یہ بتا دیا جائے کہ صحابہ کرام کی تعداد ایک لاکھ چوبیس ہزار ہے، ان میں کتنے سائنسدان تھے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.