Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
صاحب ترتیب کا ساری زندگی کی نمازیں دوبارہ پڑھنا کیسا؟
Answer (beginning)
جس شخص کی نمازوں میں کسی قسم کی کراہت و نقصان نہ ہو تو اس کے لیے ساری عمر کی نمازیں دوبارہ نہ پڑھنا ہی بہتر ہے، لیکن اگر وہ پھر بھی پڑھتا ہے، تو ایسا کرنا، جائز ہے ، گناہ نہیں اور یہ بھی یادر ہے کہ پوری زندگی کی نمازوں کا ڈہر انا اس طور پر کرے کہ پہلی کامل خشوع سے نہیں پڑھی گئی ہوں گی ، تو اب کامل نماز کی کوشش کروں گا، نہ یہ کہ پہلے تو کچھ ڈھنگ سے نمازیں پڑھی تھیں اور اب اتنی ساری دُہرانے کے لئے پہلے سے زیادہ بے احتیاطی یا بد احتیاطی کے ساتھ پڑھے یا پڑھنا ہی اس لئے ہو کہ بعد میں جہاں کہیں چار بندوں میں بیٹھے ، وہاں اپنا تقوی جھاڑنے اور اعادے کی بھر پور ریاکاری کا اعلان کرتا پھرے کہ اس صدی میں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.