Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

آیت سجدہ ہجے کر کے پڑھنے سے سجدہ تلاوت لازم ہو گا یا نہیں؟

Answer (beginning)

اصول یہ ہے کہ سجدہ تلاوت واجب ہونے کا دارو مدار آیت سجدہ تلاوت کرنے پر ہے۔ اسی لیے اگر کوئی آیت سجدہ لکھ دے اور زبان سے نہ پڑھے ، تو صرف لکھنے سے سجدہ تلاوت واجب نہیں ہوتا، کیونکہ وجوب کا سبب " تلاوت" ہے اور تلاوت زبان کا فعل ہے، ہاتھ کا نہیں۔ اس اصول کی روشنی میں حکم شرعی یہ ہے کہ اگر کوئی شخص آیت سجدہ کو جے کرتے ہوئے پڑھ لے، تو سجدہ تلاوت واجب نہیں ہو گا، کیونکہ یہاں بھی فعل ” تلاوت“ موجود نہیں ہے، کیونکہ جے کرنے والے کو یہ نہیں کہا جاتا کہ اس نے آیت سجدہ کی ” تلاوت کی، بلکہ یوں کہا جاتا ہے کہ اس نے آیت سجدہ کو بجے کر کے پڑھا، لہذا آیت سجدہ کو ہجوں کے ساتھ پڑھنے سے سجدہ تلاوت واجب نہیں ہو…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.