Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو ابوبکر کیوں کہا جاتا ہے ؟

Answer (beginning)

مسلمانوں کے پہلے خلیفہ حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کا نام عبد اللہ اور کنیت ابو بکر تھی۔ محدثین کرام نے اس کنیت کی دو مختلف وجوہات بیان کی ہیں: (1) عربی زبان میں لفظ " اب " کا معنی ہے ” والا اور لفظ ” بکر “ جو ان اونٹ کو کہا جاتا ہے، یعنی جو ان اونٹ کے مالک کو ابو بکر کہا جاتا ہے اور حضرت سید ناصدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس سواری کے لیے ہر وقت جو ان اونٹ موجود ہو تا تھا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.