Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسلمان عورت کا غیر مسلم مرد سے نکاح کرنے کا حکم
Answer (beginning)
مسلمان عورت کا عیسائی یا ہندو مرد سے نکاح کرنا، ناجائز ، گناہ، حرام اور باطل ہے، اگر معاذ اللہ نکاح کرے گی، تو وہ نکاح منعقد ہی نہیں ہو گا۔ یاد رکھیے کہ نکاح کی صورت میں عورت پر مرد کو کامل ولایت حاصل ہوتی ہے، نیز عورت اپنے شوہر کی عادات واطوار اپنانے میں منفعل مزاج ہوتی ہے ، لہذا کافر مرد کے نکاح میں دینا یقینی اور بدیہی طور پر عورت کے اپنے اور پھر آئندہ آنے والی نسل کے دین کی تباہی کا سبب ہو گا۔ اسی عبرت ناک نتیجے کو اللہ تعالیٰ نے یوں بیان فرمایا يَدُعُونَ إِلَى النَّارِ ترجمہ : وہ دوزخ کی طرف بلاتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.