Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مقدس اشیاء قرآن، کعبہ شریف وغیرہ کی قسم کھانے کا حکم
Answer (beginning)
جس طرح اللہ تعالیٰ کی ذات مقدسہ وصفات مبارکہ کے علاوہ کسی کی ذات مثلاً: ماں باپ، اولاد وغیرہ کی قسم کھاناشر عانا جائز و گناہ ہے، اسی طرح مقدس اشیاء کی قسم کھانا بھی ناجائز و گناہ ہے ، جیسے مسجد کی قسم یا کعبہ شریف کی قسم۔ احادیث مبارکہ میں جو غیر خدا کی قسم کھانے سے ممانعت فرمائی گئی ہے ، اس میں یہ تمام چیزیں شامل ہیں، البتہ قرآن مجید کی قسم اس سے مستثنیٰ ہے یعنی سچی بات پر قرآن مجید کی قسم کھانا، جائز ہے، کیونکہ قرآن مجید اللہ کا کلام ہے اور کلام اللہ تعالیٰ کی صفت ہے اور اللہ تعالیٰ کی صفات میں سے کسی صفت کے ساتھ قسم کھانے سے بھی قسم ہو جاتی ہے، لہذا کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کے متعلق قرآن…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.