Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نکاح تمام انبیا ئے کرام علیہم الصلوۃ و السلام کی سنت ہے ؟

Answer (beginning)

نکاح انبیائے کرام علیہم الصلوۃ و السلام کی سنت ہے ، لیکن بعض انبیاء کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے نکاح نہیں فرمایا، جیسے حضرت کی اور حضرت عیسی علیهما السلام اور حدیث مبارک میں جو نکاح کو انبیائے کرام کی سنت فرمایا گیا ہے ، یہ تغلیبیا ہے کہ اکثر نبیوں نے نکاح فرمایا۔ سابقہ انبیاء نے نکاح فرمایا ہے، جیسا کہ اللہ کریم نے ارشاد فرمایا: ﴿وَ لَقَدْ أَرْ سَلْنَا رُسُلًا مِّنْ قَبْلِكَ وَجَعَلْنَا لَهُمْ أَزْوَاجًا وَ ذُرِّيَّةً وَ مَا كَانَ لِرَسُولِ أَنْ يَأْتِي بِايَةِ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ لِكُلِّ أَجَلٍ كِتَاب ترجمه کنز العرفان: ” اور بیشک ہم نے تم سے پہلے رسول بھیجے اور ان کے لیے بیویاں…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.