Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا عورت محرم کے بغیر حج کر سکتی ہے؟

Answer (beginning)

زید کا یہ استدلال اور عندیہ شرعا درست نہیں ہے۔ جس کی چند وجوہ درج ذیل ہیں: (الف) نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے یہ خبر عطا فرمائی تھی کہ ایسا ہو گا، لیکن یہ کہاں فرمایا کہ ایساشر عادرست ہو گا اور اس وقت عورتوں کو بغیر محرم سفر شرعی کرنے کی اجازت ہو گی، جبکہ اس کے مقابل واضح طور پر احادیث میں بغیر محرم سفر کی ممانعت فرمائی ہے۔ (ب) نیز سوال میں مذکورہ روایت میں تو عورت کے تنہا سفر کرنے کا ذکر ہے، جبکہ زید رفقا اور خواتین کے گروپ کے ساتھ سفر کرنے کی بات کر رہا ہے، تو زید کا موقف اس روایت کے بھی مطابق نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.