Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے نام پر مسجد کا نام رکھ سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ جلیل القدر صحابی اور گستاخ صحابہ ، بد عقیدہ لوگوں ، خصوصا آج کے زمانے میں اہل حق کے نام کی چادر اوڑھ کر چھپے ہوئے بد عقیدہ لوگوں کے مقابلے میں اہل سنت کی پہچان ہیں۔ ان کے نام پر مسجد کا نام رکھنا بلاشبہ جائز ہے۔ اور ویسے مساجد کے نام میں عمومی حکمت یہ ہے کہ جس طرح دیگر جگہوں کی پہچان کی خاطر مختلف نام رکھے جاتے ہیں، یو نہی مساجد کو بھی مختلف ناموں سے موسوم کر دیا جاتا ہے، یہ نسبت کبھی مقدس ہستیوں کی طرف ہوتی ہے، جیسے مسجد رسول صلی اللہ علیہ وسلم ( یعنی مسجدِ نبوی)، تو کبھی کسی آبادی / قبیلہ کی طرف نسبت کرتے ہوئے نام رکھ دیا جاتا ہے، جیسا کہ مسجد بنی معاویہ، جو…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.