Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نئی بائیک چند دن چلنے کے بعد کم قیمت میں واپس لے سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

نفس مسئلہ جاننے سے پہلے یہ بات یادرکھیں کہ بائع (بیچنے والے) اور مشتری (خریدار ) کا بیج تام یعنی سودا مکمل ہونے کے بعد باہمی رضامندی سے خریدی ہوئی چیز اور قیمت واپس کرنا اور بیع کو فسخ کرنا، یعنی سودا (Agreement) ختم کرنا ، شرعاً جائز ہے، اصطلاح شرع میں اسے اقالہ کہا جاتا ہے۔ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا کہ جس نے کسی مسلمان سے اقالہ کیا، تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے گناہوں کو ختم کر دے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.