Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مقتدی قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درود پڑھ لے، تو کیا حکم ہے ؟
Answer (beginning)
قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بعد درود پاک نہ پڑھنا واجبات نماز میں سے ہے، مگر مقتدی سے امام کی اقتدا میں بھولے سے کوئی واجب چھوٹ جائے ، تو اس پر اصلاً ہی سجدہ سہو واجب نہیں ہو تا، لہذا پوچھی گئی صورت میں زید مقتدی کی نماز درست ادا ہو گئی، اُس پر سجدہ سہو واجب نہیں ہو گا۔ چنانچہ درر الحکام شرح غرر الاحکام میں ہے: ” ( لا بسهوه ) أي لا يجب على المقتدي بسهوه إذ لو سجد وحده خالف إمامه ، وإن سجد معه الإمام انقلبت الإمامة اقتداء “ یعنی مقتدى پر اپنے ہو کے سبب سجدہ سہو واجب نہیں، کیونکہ اگر وہ امام کے سلام پھیرنے سے پہلے اکیلے ہی سجدہ سہو کرلے ، تو اس صورت میں وہ امام کی مخالفت کرنے والا کہلائے گا، اور اگر…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.