Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چکن گُنیا کا مریض نمازکیسے ادا کرے؟
Answer (beginning)
چکن گنیا آج کل ایک وائرل بیماری ہے، جس میں بخار کے ساتھ جوڑوں میں شدید درد ہوتا ہے، شروع شروع میں اس کی شدت کم اور پھر آہستہ آہستہ بڑھتی چلی جاتی ہے، بہر حال مریض کی جب تک یہ کیفیت ہو کہ زمین پر یا زمین پر 12 انگل (یعنی 9 انچ) تک کوئی اونچی سخت چیز رکھ کر اس پر سجدہ کر سکتا ہو، اور گھٹنوں، جوڑوں کی تکلیف قابل برداشت ہو، تو زمین یا اس چیز پر سجدہ کرنا فرض ہو گا، زمین یا کرسی پر بیٹھ کر صرف اشارہ کرنے سے نماز نہیں ہوگی، اور اس صورت میں جن نمازوں 1 میں قیام فرض ہے یعنی فرض، واجب اور سنت فجر ، ان میں قیام پر قدرت ہوتے ہوئے قیام بھی فرض رہے گا، ان نمازوں میں اگر بیٹھ کر نماز پڑھی، تو نماز نہیں ہو…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.