Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نبی اکرم نے کسی کا جنازہ اٹھایا ؟ اور کیا خدیجۃ الکبریٰ رَضِیَ اللہ عَنْہَا کا جنازہ ہوا تھا؟

Answer (beginning)

پہلے سوال کا جواب: حضور رحمت دو عالم صلى الله تعالى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّمَ نے حضرت سعد بن معاذ رَضِيَ الله تَعَالٰی عَنْہ کا جنازہ اٹھایا تھا۔ کتب احادیث سے ثابت ہے، چنانچہ محی السنۃ علامہ حسین بن مسعود بغوی شافعی رحمه الله تعالى عَلَيْهِ (سال وفات : 0516 / 1122ء) نقل کرتے ہیں: " أن رسول اللہ صلى الله عليه وسلم حمل جنازة سعد بن معاذ “ ترجمہ: نبی اکرم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّمَ نے حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ تَعَالٰی عَنْہ کے جنازہ کو اٹھایا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.