Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قرآن کو بے وضو چُھونا صرف حنفیوں کے نزدیک ناجائز ہے؟ دیگر ائمہ کا کیا مؤقف ہے؟

Answer (beginning)

قرآن مجید کو بے وضو چھونا، ناجائز و گناہ ہے، جس کی ممانعت قرآن و احادیث میں موجود ہے اور یہ فقط احناف کا موقف نہیں ہے، بلکہ جمہور صحابہ اور بقیہ تینوں ائمہ امام مالک، امام شافعی اور امام احمد بن حنبل عَلَيْهِمُ الرضوان کا بھی یہی موقف ہے ، ہاں بغیر وضو کے قرآن مجید کو ہاتھ لگائے بغیر پڑھنا جائز ہے ، مگر مستحب ہی ہے کہ باوضو ہو کر ذکر اللہ کیا جائے۔ بے وضو قرآنِ پاک چھونے کی ممانعت کے متعلق ارشادِ خداوندی ہے: ﴿ لَا يَمَسُّةَ إِلَّا 66 الْمُطَهَّرُونَ ﴾ ترجمہ کنز الایمان: ”اسے نہ چھوئیں ، مگر باوضو “ (القرآن الکریم پاره 27،سورة الواقعه، آیت 79) 1 مذکورہ بالا آیت کے تحت تفسیر روح البيان، تفسیر…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.