Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
میت کو بلاوجہ دوبار غسل دینا کیسا ؟
Answer (beginning)
سوال کا جواب جاننے سے پہلے یہ یاد رہے کہ میت کو غسل دیتے وقت اس کی ہر کروٹ پر تین تین مرتبہ پانی بہانا مسنون ہے ؟ بغیر کسی حاجت کے تین مرتبہ پر زیادتی کرنا اسراف، مکروہ تحریمی و نا جائز ہے، بلکہ فقہائے کرام نے تو یہاں تک صراحت فرمائی ہے کہ میت کو غسل دینے کے بعد اگر میت کے جسم سے کوئی نجاست خارج ہو جائے تب بھی غسل کا اعادہ نہیں کیا جائے گا، فقط اس نجاست کو صاف کر کے اس جگہ پانی بہا دینا ہی کافی ہو گا،وجہ اس کی یہ ارشاد فرمائی کہ میت کو دوباره غسل دینے کی مطلقاً کوئی حاجت نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.