Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سجدے میں ناک کی ہڈی لگانا ضروری ہے ؟
Answer (beginning)
سجدے میں پیشانی کا زمین پر جمانا فرض اور ناک کی ہڈی کازمین پر یوں جمانا کہ ناک کا نرم حصہ دبنے کے بعد ناک کی ہڈی زمین پر جم جائے واجب ہے، صرف پیشانی جمانے پر اکتفاء کرنا ، بلا عذر ناک کی ہڈی نہ لگانا مکروہ تحریمی، ناجائز و گناہ ہے اور ایسی نماز کا اعادہ کرنا بھی واجب ہے ، ہاں اگر کوئی عذر ہو جیسے ناک پر زخم یا پھوڑا ہو جائے کہ جس سے ناک زمین پر نہ لگ سکتی ہو، توفقط پیشانی سے سجدہ کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.