Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چلتے کاروبار میں شرکت کا ایک جائز طریقہ

Answer (beginning)

آپ جس طرح شرکت کرنا چاہتے ہیں یہ شرکت عقد کہلاتی ہے اور اس کی بنیادی شرائط میں سے ہے کہ دونوں شریک اپنا حصہ ”کرنسی کی صورت میں ملائیں۔ پوچھی گئی صورت میں آپ کے پاس موجود 104 کھ تو کرنسی کی صورت میں ہیں مگر آپ کے دوسرے پارٹنر کے پاس 16 لاکھ کا سامان ہے ، لہذا جب ایک کے پاس سامان ہو اور دوسرے کے پاس رقم ہو تو اس صورت میں شرکت عقد کرنا، جائز نہیں۔ چلتے کاروبار میں شرکت کا جائز طریقہ اس کا جائز حل فقہاء کرام نے یہ ارشاد فریا ہے کہ پہلے دونوں پارٹنر موجودہ سامان میں شرکت ملک قائم کر لیں اور پھر شرکت عقد کر لیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.