Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اسٹام لکھنے والے اکٹھی تین طلاق کا اسٹام لکھ سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

آج کل جو عمومی طلاق کے اسٹام نظروں سے گزرتے ہیں ، ان میں یا تو ایک وقت میں دو طلاقیں لکھی ہوتی ہیں یا تین یا تین سے زائد طلاقیں لکھی ہوتی ہیں ، اسی طرح بلا حاجت طلاق بائن لکھی ہوتی ہے ، حالانکہ یہ تمام صورتیں شرعانا جائز و گناہ ہیں اور اسٹام فروش ان میں سے کوئی طریقہ اپنائے گا یعنی بلا حاجت طلاق بائن لکھے گا یا ایک ہی وقت میں دو یا تین یا تین سے زائد طلاقیں لکھے گا تو وہ بھی گنہگار ہو گا کہ وہ طلاق کا وکیل ہے اور اس صورت میں اس کے لکھنے سے ہی طلاق ہو گی، لہذا یہ پورا پورا تعاون کر رہا ہے ، جیسے عدت میں نکاح پڑھانے والا گنہگار ہے کہ گناہ میں تعاون کر رہا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.