Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قرض کے عوض گھر کرائے پر لینا کیسا؟

Answer (beginning)

بیان کردہ صورت سودی طریقے پر مشتمل ہے، لہذا اس طریقہ کار کے مطابق گھر لینا اور دینا دونوں ہی ناجائز و گناہ ہے، اور اگر لے چکا، تو فورا واپس کرنا لازم ہے اور جتنا عرصہ مکان اور رقم سے نفع اٹھائیں گے ، اتنا عرصہ سودی معاملے کے گناہ میں گرفتار رہیں گے ، لہذا فورا گھر واپس کیا جائے اور گھر واپس کرنے کی صورت میں جتنا عرصہ اس گھر میں رہا، اتنے عرصے کا مارکیٹ ویلیو کے مطابق جو واجبی کرایہ بننا ہے ، وہ بھی مالک مکان کو دینا لازم ہو گا، نیز سود کے گناہ سے توبہ بھی لازم ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.