Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اسکول کی دینی کتابیں اسلامیات وغیرہ بے وضو چھو سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

تعلیمی اداروں میں پڑھائی جانے والی اسلامی کتب دو طرح کی ہوتی ہیں: (1) بعض کتابیں قرآن مجید کی سورتوں اور ان کے ترجمہ پر مشتمل ہوتی ہیں، ان میں قرآنِ مجید اور اس کے ترجمہ کی مقدار زیادہ اور دوسر ا کلام بہت کم ہوتا ہے، (جیسا کہ مختصر تفاسیر وحاشیے والے قرآنِ پاک میں ہوتا ہے) بالغ افراد کے لیے ایسی کتابوں کو بغیر وضو چھونا، ناجائز و گناہ ہے ، البتہ بغیر چھوٹے زبانی پڑھنے میں حرج نہیں اور نابالغ طلبا کے لیے بغیر وضو چھونا اگر چہ گناہ نہیں، لیکن تعلیم کے طور پر انہیں باوضو حالت میں ہی چھونے کا کہا جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.