Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فرضوں کے بعد اور سنتوں سے پہلے کسی کو سلام کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
جن نمازوں کے بعد سنتیں ہیں، ان میں فرضوں کے بعد اور سنتوں سے پہلے ایک دوسرے کو سلام کرنا، مکروہ تنزیہی ہے ( یعنی گناہ نہیں، لیکن نا پسندیدہ عمل ہے)، جس سے سنتوں کے ثواب میں کمی آجاتی ہے۔ اس لیے کہ ان نمازوں میں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرائض کے بعد مختصر دعا پڑھتے اور اس کے فوراً بعد کا شانہ اقدس میں تشریف لے جا کر سنتیں ادا فرماتے تھے ، اسی بنا پر فقہائے عظام نے فرائض و سنن کے درمیان مختصر دعا اور (سنتیں گھر آکر پڑھنے کی صورت میں گھر آنے کی مقدار فاصلے کے علاوہ ہر منافی نماز عمل کو مکروہ و نا پسندیدہ فرمایا اور چونکہ سلام کرنا بھی منافی نماز عمل ہے، لہذا یہ بھی مذکورہ کراہت کے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.