Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کپڑے کا ناپاک حصہ معلوم نہ ہو تو شرعی حکم

Answer (beginning)

پاک کپڑے کا کوئی حصہ یا قمیض، شلوار وغیرہ کا کوئی حصہ مثلاً آستین وغیرہ کا کوئی جزء ناپاک ہو جائے اور یہ معلوم نہ ہو کہ کون سا حصہ ناپاک ہے تو اس صورت میں احکام کی تین صورتیں ہیں: پہلی صورت: کپڑے کے ناپاک حصے کے بارے میں علم نہ ہو تو پورے کپڑے کو اور آستین وغیرہ کے مسئلے میں، پوری آستین کو دھو کر پاک کر لینا بہتر ہے۔ دوسری صورت : کپڑے کے ناپاک حصے کے بارے میں غور و فکر کیا جائے کہ کون ساحصہ ناپاک ہے ، پھر جس حصے کے بارے میں گمان ہو کہ یہ ناپاک ہے تو صرف وہی حصہ دھونے سے کپڑا پاک ہو جائے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.