Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا شہد میں عشر کا حکم لگے گا؟

Answer (beginning)

فصلوں کے لیے مختص زمین میں پید اہونے والے شہد پر بھی عشر واجب ہے۔ بدائع الصنائع میں ہے: ” يجب العشر في قليله وكثيره في قول أبي حنيفة لانه ملحق بالثمار او يجرى مجرى الثمار و النصاب ليس بشرط فی ذلک عندہ “ یعنی امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ کے نزدیک شہد میں عشر واجب ہے، چاہے تھوڑا ہو یا زیادہ، کیونکہ یہ پھلوں کے ہی حکم میں ہے، یا ان کے ہی قائم مقام ہے۔ اس میں نصاب بھی شرط (بدائع الصنائع، جلد 2، صفحہ 513، بیروت) نہیں۔ شہد کی مکھیوں نے کئی مرتبہ شہد لگایا، تو ہر مرتبہ عشر دینا لازم ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.