Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مریض کس طرح بیٹھ کر نماز ادا کرے؟

Answer (beginning)

شخص کو شرعا بیٹھ کر نماز پڑھنے کی اجازت ہو ، اُس کے لیے بیٹھ کر نماز پڑھنے میں کسی خاص طریقے کو اختیار کرناضروری نہیں، البتہ ”بہتر انداز“ کے اعتبار سے بیٹھنے کی تین صورتیں ہیں۔ (1) اگر تشہد والے انداز میں بیٹھنا چار زانو یا کسی دوسرے انداز میں بیٹھنے سے آسان محسوس ہو، تو پھر تشہد والی ہیئت پر بیٹھنا بہتر ہے۔ (2) اگر ہیئت تشہد کے علاوہ بیٹھنے میں اُتنی ہی آزمائش ہو، جتنی ہیئت تشہد میں ہوتی ہے، یعنی دونوں میں مساوی تکلیف ہو ، تو اس صورت میں بھی تشہد والی ہیئت اختیار کرنا بہتر ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.