Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز کے دوران پسینہ صاف کرنے کا حکم

Answer (beginning)

اگر دورانِ نماز پسینہ آئے اور پسینے کے سبب نماز میں توجہ مضطرب ہو نا شروع ہو جائے اور خشوع و خضوع میں فرق پڑے، تو ایسی صورت میں ہاتھ یا بازو کے ذریعے ایک رکن میں دو مرتبہ پسینہ صاف کرنے کی اجازت ہے، لیکن اگر معمولی سا پسینہ آیا ہے کہ جس کے سبب کوئی پریشانی نہیں ہو رہی، تو اب پسینہ صاف کرنے کے لیے ایک مرتبہ بھی ہاتھ اٹھانا مکروہ تنزیہی اور ناپسندیدہ عمل ہے ،اس سے بچنا چاہیے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.