Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم

Answer (beginning)

سوال کا جواب جاننے سے پہلے کتب تفاسیر کے متعلق ایک بنیادی تمہید اور کچھ احکام ذہن نشین فرمالیں۔ عمومی طور پر مارکیٹ میں دستیاب کتب تفاسیر دو طرح کی ہیں: (1) تفسیر کی ایسی کتابیں جن میں تفسیر کی عبارت زیادہ اور قرآنی آیات گویا تابع قرار پائیں، ان پر قرآن پاک کا اطلاق نہیں کیا جاتا، اور انہیں چھونے کو قرآن چھونا نہیں کہا جاتا، جیسے تفسیر صاوی، تفسیر جمل اور تفسیر نعیمی وغیرہ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.