Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نبی اور ولی کا مدد کرنا
Answer (beginning)
اللہ تعالی کے پیارے اور مقبول بندے جس طرح دنیاوی زندگی میں اپنے مدد طلب کرنے والوں کی مدد فرماتے ہیں ، اسی طرح وصال ظاہری کے بعد بھی اللہ عزوجل کی عطا اور قدرت سے اپنی قبروں میں تشریف فرما ہو کر دنیا والوں کی امداد اور حاجت روائی کر سکتے ہیں، اُن کے تصرفات اور مدد طلب کرنے والوں کی امداد کا سلسلہ بعد وصال بھی جاری و ساری رہتا ہے، کیونکہ رب العزت عزو جل کے جس قرب کے باعث انہیں دنیاوی زندگی میں یہ عظیم طاقت و قدر تیں عطا کی جاتی ہیں، تو اس قرب و منزلت کا سلسلہ بعد وفات بھی باقی رہتا ہے ، بلکہ ظاہری زندگی کے مقابلے میں اس قرب میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.