Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وتر کی نماز اکیلا پڑھنے والا شخص بلند آواز قراءت کر سکتا ہے؟

Answer (beginning)

منفر دوتر کی نماز وقت میں پڑھ رہا ہو ، تو اسے سری یا جہری دونوں طرح قراءت کا اختیار ہے اور افضل یہ ہے کہ جہری قراءت کرے۔ اس بارے میں ضابطہ یہ ہے کہ جس نماز کی جماعت میں امام پر سری قراءت واجب ہے، اس نماز کو تنہا پڑھنے میں بھی سری قراءت واجب ہے، لہذا مغرب کی تیسری اور عشا کی تیسری چوتھی یو ہیں ظہر و عصر کی تمام رکعتوں میں منفر دسری قراءت کرے گا۔ اور جس نماز میں امام پر جہری قراءت کرنا واجب ہے ، جیسے فجر و مغرب و عشا کی پہلی دور کعتوں میں ، تراویح کی تمام رکعتوں میں ، تو ان نمازوں میں منفرد کو اختیار ہوتا ہے کہ سری قراءت کرے یا جہری۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.