Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا بیٹھ کر نوافل پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے ؟
Answer (beginning)
نفل نماز کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر دونوں طرح پڑھنا درست ہے ، لیکن جب کوئی عذر نہ ہو، تو نقل نماز کھڑے ہو کر پڑھنی چاہئے کہ کھڑے ہو کر نفل نماز پڑھنا افضل ہے، جبکہ بغیر کسی شرعی عذر و مجبوری کے بیٹھ کر نفل پڑھنے میں کھڑے ہو کر پڑھنے کے مقابلے میں آدھا تو اب رہ جاتا ہے۔ یہ مسئلہ متعدد احادیث مبارکہ اور فقہائے کرام کی عبارات سے ثابت ہے ، اس کے درست ہونے میں کوئی شک نہیں، نیز یہ حکم جس طرح مرد کے لیے ہے ، عورت کے لیے بھی یہی حکم ہے کہ وہ بھی بلا عذر نفل بیٹھ کر نہ پڑھے ، ورنہ ثواب کم ہو جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.