Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سجاوٹ اور جلوسِ میلاد کی وجہ سے نماز چھوڑنا کیسا؟

Answer (beginning)

اولاً یہ بات ذہن نشین رہے کہ شریعت کے دائرے میں رہ کر نبی پاک صاحب لولاک صلی الله تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم کی ولادتِ باسعادت کی خوشی میں گھروں، گلیوں اور محلوں کو سجانا، چراغاں کرنا، جھنڈے لگانا، جلوس نکالنا اور خوشی کا اظہار کرنا وغیرہ سب امور جائز و مستحسن اور باعث ثواب ہیں؛ ان چیزوں کی اصل قرآن و حدیث سے ثابت ہے۔ لیکن یاد رہے کہ ان کاموں میں مشغولیت نماز قضا کرنے، یونہی واجب جماعت چھوڑ دینے کے لیے ہر گز ہر گز عذر نہیں، کیونکہ نماز تمام فرائض میں انتہائی اہم واعظم رکن ، دین کا ستون اور حضور شہنشاہ خیر الانام صلَّى اللهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِہ وَسَلَّم کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے، قرآن…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.