Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قعدۂ اخیرہ میں سورہ فاتحہ پڑھنے سے نماز کا حکم ؟
Answer (beginning)
قعدہ میں بیٹھنے کے بعد سب سے پہلے تشہد پڑھنا واجب ہے، اس واجب کے بھولے سے ترک ہونے پر سجدہ سہو لازم ہو گا، لہذا صورت مسئولہ میں قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھنے سے پہلے، سورۃ الفاتحہ پڑھنے سے سجدہ سہو واجب ہو گا۔ حاشیة الطحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہے : " ولو قرأ آية في الركوع أو السجود أو القومة فعليه السهو ولو قرأ في القعود ان قرأ قبل التشهد في القعدتين فعليه السهو لترك واجب الابتداء بالتشهد أول الجلوس یعنی: اگر رکوع، سجود یا قومہ میں کوئی آیت پڑھی تو سجدہ سہو لازم ہے اور اگر قعدہ میں قرآن پڑھا ( تو اس میں تفصیل یہ ہے کہ ) اگر دونوں قعدوں میں سے کسی میں بھی تشہد سے پہلے قرآن پڑھا، تو قعدہ میں تشہد…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
Appears in topics
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.