Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم

Answer (beginning)

ہمارا دین اسلام حیوانات پر رحم کرنے کا حکم دیتا اور انہیں بلا وجہ شرعی ایذا اور تکلیف دینے کی سخت مذمت کرتا ہے۔ احادیث مبارکہ میں حیوانات پر رحم کرنے کی تلقین اور ان کے متعلق سنگ دلی کا مظاہرہ کرنے سے منع کرتے ہوئے عذاب آخرت سے ڈرایا گیا ہے، لہذا قرآن وحدیث کی تعلیمات کی روشنی میں حکم شرعی یہ ہے کہ کبوتروں کی یوں بازیاں لگوانا کہ انہیں بھوکا پیاسا رکھ کر سخت گرمی میں 1 مسلسل اڑائے رکھنا، دانہ پانی کے لیے اترنا چاہیں تو اتر نے نہ دینا، صرف اپنا شوق پورا کرنے ، مقابلہ جیتنے اور انعامات حاصل کرنے کے مذموم مقاصد کے لیے بے زبان قابل رحم پرندے کو یوں عذاب میں مبتلا کرنا، شدید ظلم، ناجائز ، گناہ اور…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.