Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بروز قیامت تمام لوگ بے لباس ہوں گے؟
Answer (beginning)
حدیث مبارک ہے کہ بروز محشر لوگ جنگے پاؤں، بے لباس اور ختنہ کے بغیر ہوں گے ، لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اور خصوصی انعام کی بدولت انبیائے کرام عَلَيْهِمُ الصَّلوةُ وَالسَّلَام، صحابہ کرام رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُم اور اولیائے عظام رحمة الله تعالى عَلَيْهِمْ لباس کے ساتھ ہی ہوں گے۔ بے لباس ہونے کی روایت عام امتیوں کے حق میں ہے۔ خواص اہل ایمان میدانِ قیامت میں ہر گز برہنہ نہ ہوں گے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.