Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی کی نماز کا طریقہ
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں مقیم مقتدی، مسافر امام کے سلام پھیرنے کے بعد ایک رکعت بغیر قراءت کے ادا کرے گا، پھر التحیات پڑھ کر دوسری رکعت کے لیے کھڑا ہو گا اور اسے بھی بغیر قراءت کے پڑھ کر قعدہ کرے گا، پھر اگر شروع میں ( امام کے ساتھ ادا کی گئی رکعت) میں ثنا نہیں پڑھی تھی، تو اب تیسری رکعت میں ثنا پڑھ کر تعوذ و تسمیه، سورۃ الفاتحہ اور سورت پڑھے گا، پھر رکوع و سجود اور قعدہ کر کے نماز مکمل کر لے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.