Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قرض لینے کی وجہ سے کم پیسوں میں کام کرنا سود ہے ؟
Answer (beginning)
اُصول یہ ہے کہ قرض کی بنا پر کسی قسم کا مشروط نفع لینا، خواہ وہ صراحتاً مشروط ہو یا دلالۂ (Understood) مطلقاً سود اور حرام ہے اور فقہائے کرام نے قرض کی وجہ سے کسی قسم کی مشروط رعایت یا حق میں کمی کرنے کو بھی سود قرار دیا ہے ، لہذ اذکر کردہ صورت میں آپ کے والد صاحب کا تین لاکھ قرض لینے کی وجہ سے زمین میں ہل چلانے کی فی ایکٹر رائج دو ہزار اجرت کی بجائے، ایک ہزار لینا قرض پر مشروط نفع دینا ہے، جو کہ ناجائز و گناہ اور سود کے زمرے میں شامل ہے، لہذا شرعاً ایسا معاہدہ کرنے کی اجازت نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.