Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیداری یا خواب میں حضور کی زیارت کرنے پر صحابی کا درجہ؟

Answer (beginning)

نیند اور بیداری میں نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّمَ کا دیدار ممکن ہے اور اس پر محد ثین کا اتفاق ہے۔ تفصیل یہ ہے کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ایک لمحہ کے لیے موت کا ذائقہ چکھنے کے بعد ہمیشہ کے لیے اپنی قبر انور میں حیاتِ حقیقی دنیاوی روحانی و جسمانی کے ساتھ زندہ ہیں، جہاں چاہیں، جب چاہیں پنے جسم حقیقی یا روحانی یا مثالی کے ساتھ تشریف لے جاسکتے ہیں اور اپنے جس امتی کو جیسے چاہیں اپنے دیدار سے مشرف فرماسکتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.