Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جن نمازوں میں قیام ضروری ہے کیا ان کی قضا میں بھی قیام ضروری ہے ؟

Answer (beginning)

فرض و واجب نمازیں اگر قضا ہو جائیں ، تو بھی ان میں قیام فرض ہی رہے گا، کہ قضا ہو جانے سے قیام کی فرضیت ساقط نہیں ہوتی ، ہاں اگر قضا پڑھتے وقت کسی شرعی عذر کی وجہ سے قیام پر قدرت نہ ہو، تو اب ان نمازوں کی قضا بیٹھ کر کی جاسکتی ہے اور جہاں تک سنت فجر کی قضا میں قیام فرض ہونے یا نہ ہونے کی بات ہے، تو بعض صورتوں میں سنت فجر کی قضا میں بھی قیام فرض ہو گا اور بعض صورتوں میں نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.