Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں چار تھیں یا ایک ؟
Answer (beginning)
اہلسنت کا اس پر اتفاق ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی چار حقیقی شہزادیاں ام المؤمنین سیدتنا خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا کے بطن مبارک سے ہیں، جن کے اسمائے مبارکہ یہ ہیں:(۱) حضرت زینب (۲) حضرت رقیه (۳) حضرت ام کلثوم (۴) حضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ تعالی عنھن اور یہ قرآن و حدیث، سیرت و تاریخ، طبقات و انساب اور اس مسئلہ کے منکرین کی معتبر کتب سے ثابت ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.