Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چیز بیچنے کے بعد سیلر کا قیمت میں کمی کرنا کیسا ؟
Answer (beginning)
خرید و فروخت مکمل ہو جانے کے بعد بھی اگر بیچنے والا، خرید نے والے کے لیے بیچی گئی چیز کی قیمت میں کچھ کمی کر دے یعنی اسے رعایت دے دے یا پوری قیمت ہی معاف کر دے تو شرعا یہ جائز ہے، اس میں کسی قسم کا کوئی حرج نہیں ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں آپ اگر عبد الرحمن کو دکان کی قیمت میں پانچ لاکھ روپے کی رعایت دیتے ہیں تو شر عایہ جائز ہے۔ پوچھی گئی صورت میں عبد الرحمن آپ سے دکان کا قبضہ حاصل کرے اور پھر آگے جس کو چاہے بیچے وہ بیچ سکتا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.