Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

احرام کی حالت میں ٹشو پیپر کا استعمال کر کے ناک صاف کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

احرام کی حالت میں زکام ہو جائے تو کپڑے یا ٹشو پیپر سے اسے صاف نہیں کر سکتے، ایسے موقعے پر کپڑا ناک سے دور رکھتے ہوئے کچھ قریب کر کے اس میں ناک صاف کر لیا جائے، اسی طرح کپڑے وغیرہ سے پسینہ صاف کرنے کی بھی اجازت نہیں۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ حالت احرام میں محرم پر لازم ہوتا ہے کہ وہ اپنا چہرہ کھلا رکھے، کسی بھی چیز سے نہ چھپائے خواہ وہ چیز والا تاوانا کپڑا ہو یا کوئی اور چیز مثلاً ٹشو پیپر، ناک یا پسینہ صاف کرنے کے لئے جب کپڑا یا ٹشو پیپر چہرے کے کسی حصے مثلاً ناک یا پیشانی و غیرہ پدر رکھیں گے تو چہرہ چھپ جائے گا جس کی محرم کو اجازت نہیں لہذا کپڑے اور ٹشو پیپر وغیرہ سے زکام ہونے پر ناک صاف…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.