Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا بیٹھ کر اونگھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

Answer (beginning)

اولاً تو یہ یادر ہے کہ اونگھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا جبکہ ہوشیاری کا حصہ غالب رہے، نیز سونے سے وضو ٹوٹنے میں بھی یہ شرط ہے کہ بندہ اس حالت پر سوئے کہ اس کے سرین زمین وغیرہ پر خوب جھے ہوئے نہ ہوں، جبکہ صورتِ مسئولہ میں اونگھنے کی حالت میں اس شخص کے سرین بھی زمین پر جمے ہوئے تھے ،لہذا پوچھی گئی صورت میں بیٹھے بیٹھے اونگھنے سے اس شخص کا وضو نہیں ٹوٹے گا۔ اونگھ ناقض وضو نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.